- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
سلمان خان نے اپنی شادی کو نیشنل نیوز قرار دے دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا کہ میری شادی نیشنل نیوز بن گئی ہے۔
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا شمار انڈسٹری کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے جن کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے یہی نہیں وہ اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ معاشقوں کے حوالے سے بھی خاصی شہرت رکھتے ہیں جب کہ ان کے معاشقے انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں کے ساتھ رہے ہیں جس میں سنگیتا بجلانی، ایشوریارائے بچن اور کترینہ کیف شامل ہیں تاہم طویل معاشقوں کے باوجود سلو میاں اب تک کنوارے ہیں اور اپنی شادی کی خبروں سے تنگ آگئے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا تھا کہ حقیقی زندگی میں جو کچھ دیکھتا ہوں تو کوشش کرتا ہوں کہ اسے بڑے پردے کے ذریعے سب کو دکھاؤں جب کہ ہمیشہ میری یہی کو شش رہی ہے کہ اداکاری کرتے ہوئے ٹھیک طریقے سے کردار کو پیش کرسکوں۔
سلمان خان نے کہا کہ اپنی شادی کی خبروں سے تنگ آچکا ہوں کیوں کہ بھارت اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح میری شادی کے منتظر ہیں اور میری شادی نیشنل نیوز بن گئی ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔