کسی کے مجھے بولڈ اداکارہ کہنے پرکوئی فرق نہیں پڑتا، سنی لیون

شوبز ڈیسک  منگل 29 دسمبر 2015
 میری زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے اور میں نے کبھی کسی سے کچھ نہیں چھپایا، سنی لیون  فوٹو: فائل

میری زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے اور میں نے کبھی کسی سے کچھ نہیں چھپایا، سنی لیون فوٹو: فائل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ مجھے اگر کوئی بولڈ اداکارہ کہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

سنی لیون کا کہنا تھا کہ میرا تعلق بالی ووڈ سے نہیں ہے لیکن میں نے بالی ووڈ میں نام کمانے کے لیے بہت زیادہ محنت کی ہے انھوں نے کہا کہ میں اپنی شخصیت کو بدلنے کے لیے مختلف کردار ادا کرہی ہوں میں کرداروں کے ساتھ تجربات کرتی رہتی ہوں۔ میری زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے اور میں نے کبھی کسی سے کچھ نہیں چھپایا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔