غداری کیس، سابق وزیراعظم شوکت عزیز 4 جنوری کو طلب کرلیے گئے

این این آئی  جمعرات 31 دسمبر 2015
 شوکت عزیز ڈائریکٹر ایف آئی اے مقصود الحسن کوخط ملنے کی تصدیق کرینگے،ذرائع:فوٹو: فائل

شوکت عزیز ڈائریکٹر ایف آئی اے مقصود الحسن کوخط ملنے کی تصدیق کرینگے،ذرائع:فوٹو: فائل

اسلام آباد:  ایف آئی اے نے غداری کیس میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو 4 جنوری کواسلام آباد طلب کر لیا ہے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم شوکت عزیزکو بیان ریکارڈ کرانے کیلیے طلب کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے شوکت عزیز کوخط بھی لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شوکت عزیز ڈائریکٹر ایف آئی اے مقصود الحسن کوخط ملنے کی تصدیق کرینگے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔