- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
پرینیتی چوپڑا کا ہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار
ممبئی: بالی ووڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’لیڈیر ورسز وکی بھال‘‘ میں سپورٹنگ اداکارہ سے کیا جب کہ فلم ’’عشق زادے‘‘ میں مرکزی کردار اداکرکے خوب داد سمیٹی تاہم وہ انڈسٹری کو کوئی بھی کامیاب فلم دینے میں ناکام ہوگئیں جس کے باعث ان کے لیے انڈسٹری کے دروازے بند ہوتے جارہے ہیں تاہم ان مشکل صورتحال میں بھی پرینیتی نے ہریتھک روشن کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز سنجے گپتا نے اپنی فلم میں اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو ہریتھک روشن کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تاہم اداکارہ نے یش راج فلمز کے پروجیکٹ میں مصروفیت کے باعث فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
واضح رہے کہ اداکار ہریتھک روشن اپنی نئی آنے والی فلم ’’موہن جودڑو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔