- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
فرحان اختر کے ساتھ کام کرنا مشکل ثابت ہوا، امیتابھ بچن
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتاتھ بچن کا کہنا ہے کہ نواجوان ہدایتکار اور اداکار فرحان اختر کے ساتھ کام کرنا مشکل ثابت ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ فرحان میرے سامنے بڑا ہوا ہے لیکن ان کا ساتھ ہمیشہ ہی زبردست رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرحان اختر کی فلم میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ فلم میں کام کرنا بھی میرے لئے مشکل ثابت ہوا ہے۔
امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ فرحان نے ہدایتکار بیجوئے نمبیار کی فلم ’’وزیر‘‘ میں ایک اداکار کی حیثیت سے بہت خوبی سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم وزیر میں کچھ مواقع پر فرحان نے ہدایتکار کی حیثیت سے کچھ تجاویز پیش کیں جو بہت دلچسپ تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔