پریانکاچوپڑانے پاکستانی فلم میں کام کی خواہش ظاہرکردی

شوبز ڈیسک  جمعرات 7 جنوری 2016
اگر کوئی کردار اور کہانی پسند آئی تو پاکستانی فلم انڈسٹری میں بھی ضرور کام کروں گی، پریانکا فوٹو : فائل

اگر کوئی کردار اور کہانی پسند آئی تو پاکستانی فلم انڈسٹری میں بھی ضرور کام کروں گی، پریانکا فوٹو : فائل

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی فلم اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پریانکا چوپڑاکاکہنا تھا میں ایک انٹرٹینر ہوں اور انٹرٹینمنٹ کے لیے اچھی فلمیں کرتی ہوں، اگر کوئی کردار اور کہانی پسند آئی تو پاکستانی فلم انڈسٹری میں بھی ضرور کام کروں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔