شردھا کپورفوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں

شوبز ڈیسک  منگل 12 جنوری 2016
ڈاکٹروں نے شردھا کپور کو کچھ دن گھر پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔ فوٹو فائل

ڈاکٹروں نے شردھا کپور کو کچھ دن گھر پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔ فوٹو فائل

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فوڈ پوائزیننگ سے متاثر ہوگئی ہیں۔

شردھا اپنی بیمار کی وجہ سے اتوار کو ہریتک روشن کی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہونے سے بھی قاصر رہیں جس کا اظہار انھوں نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کیا او ہرتیک روشن کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی ۔ ڈاکٹروں نے شردھا کپور کو کچھ دن گھر پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔