سلمان خان نے بہن کی خاطر بہنوئی کولڑکیوں سے دور رہنے کا حکم دیدیا

شوبز ڈیسک  بدھ 13 جنوری 2016
سلمان خان نے پلکت سمراٹ سے اپنی اہلیہ شویتا کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کی نصیحت کی تھی، زرائع فوٹو : فائل

سلمان خان نے پلکت سمراٹ سے اپنی اہلیہ شویتا کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کی نصیحت کی تھی، زرائع فوٹو : فائل

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارپلکت سمراٹ سپر اسٹارسلمان خان کی بہن شویتا روہیراکی شادی کچھ عرصہ سے تنازعات کا شکار ہو چکی ہے اور دونوں کے درمیان تنازعہ کی بڑی وجہ اداکارہ یامی گوتم کو قراردیا جا رہا ہے۔

شویتا روہیرا متعدد بار اس بات کو میڈیا کے سامنے کر چکی ہیں کہ ان کی ازدواجی زندگی میں زہر اداکارہ یامی کی وجہ سے گھلا ہے۔زرائع کے مطابق سلمان خان نے پلکت سمراٹ سے اپنی اہلیہ شویتا کے ساتھ تعلقات کو بحال کرنے کی نصیحت کی تھی جس پر عمل کرتے ہوئے پلکت سمراٹ اب بڑی حدتک اداکارہ یامی گوتم سے دور ہو چکے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔