زیبا بختیار آج 41ویں سالگرہ منائینگی

 پير 5 نومبر 2012
زیبا بختیار پانچ نومبر 1971ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ فوٹو: فائل

زیبا بختیار پانچ نومبر 1971ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ فوٹو: فائل

لاہور: نامور اداکارہ زیبا بختیار آج اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اس سلسلہ میں کراچی میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہو گی۔

جس میں انکے عزیز و اقارب اور قریبی دوست شرکت کریں گے ۔ زیبا بختیار پانچ نومبر 1971ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئی تھیں۔اداکارہ زیبا بختیار پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل یحیٰ بختیار مرحوم کی صاحبزادی ہیں ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔