- آرمی چیف کی امریکا دورے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر
- عمران خان نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر حتمی دلائل طلب
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز
- ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑی کمی
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل
- پختونخوا ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیے
- الیکشنز میں پارٹی کو مہنگائی بہا لے جائیگی، لیگی ارکان نے وزیراعظم کو بتادیا
’’سلمان اورشاہ رخ نے مذہبی جذبات مجروح نہیں کیے‘‘

کیس کی سماعت 2مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ فوٹو : فائل
نئی دہلی: دہلی پولیس نے کہا ہے کہ سلمان خان اور شاہ رخ خان کیخلاف مندر کے سیٹ میں جوتوں سمیت داخل ہونا کوئی قابل دست اندازی جرم نہیں بنتا یہ بات انھوں دہلی کی شہری عدالت میں دونوں اداکاروں کیخلاف بگ باس 9 کے ایک پروگرام میں جوتوں سمیت مندر کے سیٹ میں داخل ہونے پر دائر درخواست کی سماعت کے دوران کہی۔
واضح رہے کہ نے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹین مجسٹریٹ کی عدالت نے گزشتہ سماعت پر پولیس کو ہدایت کی تھی کہ وہ گورو گولاٹی ایڈووکیٹ کی طرف سے دی گئی درخواست پر اٹھائے جانیوالے اقدامات سے اگاہ کرے ۔
روپ نگرتھانے کے ایس ایچ او کی تیار کردہ رپورٹ جو سب انسپکڑ نوین کمار نے عدالت میں پیش کی میں کہاگیا ہے کہ رائلٹی شو کی شوٹنگ جو اسٹوڈیو میں کی گئی کے دوران دونوں اداکاروں کا مندر کے سیٹ پر جوتوں سمیت داخل ہونے کا مقصد جان بوجھ کر کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا نہیں تھا۔
یہ قابل دست اندازی جرم نہیں بنتا کیونکہ پرومو مذہبی جگہ کے تقدس کوپامال کرنے یا کسی شخص کے انفرادی یا گروہی طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے نہیں عکس بندکیا گیا تھا۔ کیس کی سماعت 2مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔