جامعہ کراچی 42طلبا کو ایم ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

ایکسپریس اردو  جمعـء 20 جولائی 2012
پی ایچ ڈی کرنیوالوں میں شگفتہ نسرین ( وویمن اسٹڈیز)و دیگر شامل

پی ایچ ڈی کرنیوالوں میں شگفتہ نسرین ( وویمن اسٹڈیز)و دیگر شامل

کراچی:  جامعہ کراچی کے بورڈ برائے اعلیٰ تعلیم و تحقیق نے42 طلبہ وطالبات کو ایم ایسایم فل اور پی ایچ ڈی کی اسناد تفویض کیے جانے کی منظوری دیدی،

جامعہ کراچی پروفیسر ناصر الدین خان کے اعلامیے کے مطابق بورڈ برائے اعلیٰ تعلیم و تحقیق کے اجلاس میں27 طلبا کو پی ایچ ڈی، 8 کو ایم فل اور6 کو ایم ایس جبکہ ایک کو ایم ڈی (ماسٹر آف میڈیسن) کی سند تفویض کیے جانے کی منظوری دی گئی

 

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔