کس میں کتنا ہے دم

میچ کھیلنے والی ٹیموں کے مثبت اور منفی پہلو


March 16, 2016
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک خطرناک ہتھیار۔ فوٹو: فائل

پاکستان
کپتان:شاہد آفریدی


ٹیم کی قوت: مضبوط
بولنگ اٹیک
منفی پوائنٹ: آف دی فیلڈ تنازعات
امیدوں کے محور: محمد عامر(پیسر)
ٹوئنٹی 20انٹر نیشنل کرکٹ میں کارکردگی:102میچز،59جیتے،40میں شکست،3ٹائی
ورلڈ 20ٹوئنٹی میں پرفارمنس:30میچز،18میں فتح،11میں ناکامی، ایک ٹائی

بنگلہ دیش
کپتان:مشرفی مرتضیٰ



ٹیم کی قوت: بہتر
بیٹنگ لائن
منفی پوائنٹ: کارکردگی میں عدم تسلسل
امیدوں کے محور: تمیم اقبال( بیٹسمین)
ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں کارکردگی:58میچز،20جیتے،36میں شکست،2غیر فیصلہ کن
ورلڈ 20ٹوئنٹی میں پرفارمنس:21میچز،5میں فتح،15 میں ناکامی، ایک غیر فیصلہ کن

انگلینڈ
کپتان: ایون مورگن



ٹیم کی قوت: متوازن بولنگ
منفی پوائنٹ: بعض بیٹسمینوں کی فارم
امیدوں کے محور: جوئے روٹ( بیٹسمین)
ٹوئنٹی 20انٹرنیشنل کرکٹ میں کارکردگی:81میچز،38 جیتے،38میں شکست،1ٹائی،4غیر فیصلہ کن ورلڈ20ٹوئنٹی میں پرفارمنس:26میچز،11میں فتح،14میں ناکامی، ایک غیر فیصلہ کن

ویسٹ انڈیز
کپتان: ڈیرن سیمی



ٹیم کی قوت: مضبوط
بیٹنگ
منفی پوائنٹ: گیل پر حد سے زیادہ انحصار
امیدوں کے محور: کرس گیل( بیٹسمین)
ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں کارکردگی:71میچز،33جیتے،33میں شکست،3ٹائی،2غیر فیصلہ کن ورلڈ20ٹوئنٹی میں پرفارمنس؛26میچز،11میں فتح،14میں ناکامی، ایک غیر فیصلہ کن

افغانستان
کپتان: اصغر استنکزئی



ٹیم کی قوت: نسبتاً بہتر
بیٹنگ لائن
منفی پوائنٹ: غیر معیاری فیلڈنگ
امیدوں کے محور: اصغر استنکزئی( بیٹسمین)
ٹوئنٹی 20انٹر نیشنل کرکٹ میں کارکردگی:45میچز، 28 جیتے،17میں شکست
ورلڈ20ٹوئنٹی میں پرفارمنس:11میچز،4میں فتح،7میں ناکامی

جنوبی افریقہ
کپتان: فاف ڈوپلیسی



ٹیم کی قوت: مضبوط بیٹنگ
منفی پوائنٹ: آؤٹ آف فارم بولرز
امیدوں کے محور: ہاشم آملا( بیٹسمین)
ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں کارکردگی:88میچز،52جیتے،35میں شکست،1غیر فیصلہ کن
ورلڈ20ٹوئنٹی میں پرفارمنس:27میچز،16میں فتح،11میں ناکامی

سری لنکا
کپتان: انجیلو میتھیوز



ٹیم کی قوت: بہتر بولرز کا ساتھ
منفی پوائنٹ: فٹنس مسائل
امیدوں کے محور: تلکارتنے دلشان( بیٹسمین)
ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کارکردگی:81میچز،46جیتے،33میں شکست، ایک ٹائی، ایک غیر فیصلہ کن ورلڈ20ٹوئنٹی میں پرفارمنس:32میچز،22جیتے،9میں شکست، ایک ٹائی

مقبول خبریں