برازیل فیشن ویک میں ماڈلز کے ریمپ پر دلکش جلوے

ویب ڈیسک  ہفتہ 10 نومبر 2012
برازیل فیشن ویک میں ماڈلز مختلف ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

برازیل فیشن ویک میں ماڈلز مختلف ملبوسات کی نمائش کرتے ہوئے۔ فوٹو اے ایف پی

برازیل: فیشن ویک میں ماڈلز کے ریمپ پر دلکش جلوؤں سے ماحول سحر زدہ ہو گیا۔

برازیل فیشن ویک میں ماڈلز نے ڈیزائنرزکے گہرے رنگوں سے تیارکردہ ملبوسات زیب تن کررکھے تھے ان ملبوسات کی نمائش کا خصوصی اہتمام بھی کیا گیا تھا، ملبوسات میں کاٹن کا استعمال کیا گیا ہے۔

موسم سرم کے لئے تیارکردہ ان  ملبوسات کو موسم گرما کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔