دل ٹوٹنے پر کنگنا رناوت عامر خان کے کندھے پر سر رکھ کر رو پڑی تھیں

شوبز ڈیسک  منگل 22 مارچ 2016
عامر خان نے  کنگنا رناوت  کو ہریتک روشن کے ساتھ رابطے محدود کرنے کا مشورہ دیاتھا۔ فوٹو : فائل

عامر خان نے کنگنا رناوت کو ہریتک روشن کے ساتھ رابطے محدود کرنے کا مشورہ دیاتھا۔ فوٹو : فائل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور اداکار ہریتک روشن کے درمیاں علیحدگی کے بعد جنگ جاری ہے ۔

بتایاگیاہے کہ کنگنا نے دل ٹوٹنے پر سب سے پہلے یہ خبر عامرخان کو سنائی اور ان کے کندھے پر سر رکھ کر زارو قطار روتی رہیں۔جس پر عامر خان نے انھیں ہریتک روشن کے ساتھ رابطے محدود کرنے کا مشورہ دیاتھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔