- بابراعظم کو ستارہِ امتیاز سے نواز دیا گیا، ویڈیو وائرل
- سوریا کمار نے کون سا ’’منفی ریکارڈ‘‘ اپنے نام کیا؟
- لانڈھی جیل میں اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اور کلرک آپس میں لڑپڑے
- راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس میں دو سال قید
- آئین واضح ہے کہ 90 دن کے اندر الیکشن ہوں گے، شیخ رشید
- بھکر میں 13سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
- ملتان سلطانز کے ٹیم منیجر حیدر اظہر پر ایک میچ کی پابندی عائد
- چارسدہ؛ مفت آٹا تقسیم کے دوران بھگدڑ میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
- کراچی ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا
- بابراعظم ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ کیلئے شائقین کی پہلی چوائس بن گئے
- ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش، سلیپرز کو نقصان پہنچا
- پنجاب الیکشن ملتوی ہونے سے ملک بڑے آئینی بحران سے بچ گیا، وزیر اطلاعات
- بلند ترین مقام پر اسکیٹ بورڈ کرتب دِکھانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- خون میں کیفین کی زیادہ مقدار کم وزن رہنے میں مدد دے سکتی ہے
- ’آب و ہوا میں تبدیلی کا بم پھٹنے کے قریب ہے،‘ اقوامِ متحدہ
- سپریم کورٹ نے 20 فیصد رئیل اسٹیٹ انکم ٹیکس پر عبوری ریلیف دیدیا
- 23 مارچ؛ تجدیدِ عہدِ وفا کے ساتھ اپنا محاسبہ بھی کیجیے
- آئی ایم ایف قرض کیلیے شرح سود 2 فیصد بڑھانے کا امکان
- ٹیکس مسائل؛ بھارتی بورڈ کو 963کروڑ روپے کا نقصان ہوگا
- نوجوان کرکٹرز شارجہ میں دھاک بٹھانے کیلیے بے چین
ایئربلو حادثہ :تحقیقاتی رپورٹ میںآئی سی اے اے رولزکی خلاف ورزی کاانکشاف
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن کی دوبارہ تحقیقات کی رپورٹ وزارت دفاع اورپشاورہائیکورٹ میں جمع. فوٹو: رائٹرز
پشاور: پشاورہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میںائیربلیوطیارہ حادثے کی انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کی جانب سے کی جانے والی دوبارہ تحقیقات کی رپورٹ وزارت دفاع اور پشاور ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔
جس میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کی جانیوالی تحقیقات کوغلط اور ویب سائٹ پر دی جانیوالی رپورٹ کونا مکمل قراردیاگیاہے ۔ دوسری پاکستان میںفضائی حادثوں کی تحقیقات کرنیوالے سیفٹی انوسٹیگیشن بورڈکوخود مختار اور بیورو کریٹس کی مداخلت سے پاک کرنیکی تجویزبھی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن رپورٹ میں لکھاگیاکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کی جانیوالی تحقیقات کی رپورٹ 7مارچ 2011ء کو ڈی جی سی اے اے کی جانب سے ردوبدل کرکے ویب سائٹ پرشائع کرایا گیاجبکہ سفیٹی انوسٹگیشن بورڈ کوخودمختارنہ ہونے پراسکی تحقیقات کوتسلی بخش قرارنہیںدیاجا سکتا۔
ذرائع نے مزید بتایاکہ رپورٹ میں یہ بات بھی لکھی گئی کہ سی اے اے نے طیارے کی فلائٹ کے حوالے سے کئی اہم معلومات ہم سے پوشیدہ رکھی ہیں، رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ماہرین کی ٹیم میں ٹیکنکل آفیسرڈاکٹراندرے ڈیکوک اور سٹینڈر اینڈ پروسیجر آفیسر تھور مورڈتھارمڈسن نے اپنی رپورٹ میںکہاکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن رولز کی خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔