- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے، حسن ظفر
کراچی: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو گلگت بلتستان سے صوبہ بدر کرنے کے احکامات دینا مہدی شاہ کی امریکی غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، دو ماہ میں ملت جعفریہ کے27 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا،دہشت گردوں کو گرفتار کیاجائے، شعائر اسلامی کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی، مرزا یوسف حسین، علی اوسط اور اصغر عباس زیدی نے امام بارگاہ خراساں پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، رہنماؤں نے کہا کہ ملک بھر میں امریکی اشاروں پر شیعہ نسل کشی کی جارہی ہے،
رہنماؤں کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کا علامہ راجہ ناصر عباس کی گرفتاری اور صوبہ بدری کا حکم دراصل یہ ثبوت پیش کررہا ہے کہ حکمراں امریکی غلامی میں شاہ ایران کی سنت پر عمل کررہے ہیں،عوام کے احتجاج پر وزیراعلیٰ احکامات واپس لینے پر مجبور ہوگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔