- گورننس کے نظام میں اصلاحات اور معاشی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
- سفاک بھائی اور باپ نے ملکر کر لڑکی کو سفاکانہ انداز سے قتل کردیا
- ماسکو حملہ کے بعد تاحال 95 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، رپورٹ
- ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کی اہم ملاقات آج ہوگی
- ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس آج بھی ہوگا
- پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو چھیڑنے سے روکنے پر اوباش لڑکے کی کلرک پر فائرنگ
- کراچی: رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے ماں جاں بحق، بیٹی زخمی
- پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی
- اردو یونیورسٹی کی پرنسپل سیٹ کی منتقلی کی جانب پہلا قدم، کراچی میں کیمپس انچارجز تعینات
- ججوں کے الزامات پر تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کی کمیٹی تشکیل دی جائے، پاکستان بار کونسل
- بشری بی بی خوش قسمت، بیڈ روم میں مزے سے شہد کھا کر قید کاٹ رہی ہیں، عظمیٰ بخاری
- جرمنی میں موٹروے پر بس کے خوفناک حادثے میں 5 افراد ہلاک
- اروند کیجریوال کی گرفتاری سے متعلق امریکی بیان پر بھارت کا شدید ردعمل
- سندھ میں اسمگل شدہ اسلحے کے لائسنس جاری ہونے کا انکشاف
- چائنیز انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج
- وزیراعلیٰ بلوچستان کا غیر حاضر سرکاری ملازمین کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم
- کراچی میں ڈاکو فیکٹری ملازمین سے ایک کروڑ 82 لاکھ روپے چھین کر فرار
- پاکستان میں دہشت گردی کا منبع افغانستان میں ہے، وزیر دفاع
- پنجاب: شہریوں کو دھاتی ڈور سے بچانے کے لیے موٹرسائیکلوں پر حفاظتی وائرز کی تنصیب
- اسمارٹ فون صارفین جعلسازیوں کی نئی لہر سے ہوجائیں ہوشیار!
امیتابھ ٹویٹر پر 20ملین پرستاراکٹھے کرنیوالے پہلے بھارتی بن گئے
ممبئی: بالی ووڈ میگاسٹار امیتھابھ بچن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر 20ملین پرستار اکٹھے کرنیوالے پہلے بھارتی بن گئے انھوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان ہی کی وجہ سے یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ بھارت بھر میں ٹویٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 18.8ملین پرستاروں کے ساتھ دوسرے ، شاہ رخ خان 18.6کے ساتھ تیسرے ، عامر خان 16.9 ملین کے ساتھ چوتھے ،سلمان خان 16.8ملین کے ساتھ پانچویں اور پریانکا چوپڑا 13.2 ملین پرستاروں کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں ۔
امیتابھ بچن نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ 20 ملین کا ہدف عبور کرچکا ہوں اور اب 30 ملین کا ہدف سامنے ہے اور جلد ہی اسے بھی پرستاروں کی بدولت حاصل کرلوں گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔