آرنلڈشوارزنیگر کی نئی فلم ’’دی لاسٹ اسٹینڈ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا

ویب ڈیسک  اتوار 11 نومبر 2012
ہالی ووڈ کے مشہور ایکشن ہیرو آرنلڈشوازنیگر کی نئی فلم ’’دی لاسٹ سٹینڈ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فوٹو: پبلیسٹی

ہالی ووڈ کے مشہور ایکشن ہیرو آرنلڈشوازنیگر کی نئی فلم ’’دی لاسٹ سٹینڈ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فوٹو: پبلیسٹی

ہالی ووڈ کے مشہور ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کی آنے والی فلم ’’دی لاسٹ اسٹینڈ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ہالی وڈ کی  نئی فلم ’’دی لاسٹ سٹینڈ‘‘  تھرل اور سسپنس سے بھرپور ہے۔ فلم کی کہانی میں ایک ڈرگ ڈیلر بچنے کے لیے میکسیکو میں پناہ لیتا ہے جہاں اسکا سامنا پولیس اور اسکے ناتجربہ کار عملے سے ہوتا ہے۔

’دی لاسٹ اسٹینڈ‘‘ کی ہدایتکاری جی ووم کم نے دی ہے اور اسے 25 جنوری 2013  کو نمائش کے لیے پیش کیا جا ئےگا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔