علما دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کریں ،علیم عادل شیخ

اسٹاف رپورٹر  پير 12 نومبر 2012
 ٹارگٹ کلنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ایک مذموم سازش ہے یہ محض سیاستدان یا سیکیورٹی کے ادارے ختم نہیں کرسکتے,عادل شیخ. فوٹو: فائل

ٹارگٹ کلنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ایک مذموم سازش ہے یہ محض سیاستدان یا سیکیورٹی کے ادارے ختم نہیں کرسکتے,عادل شیخ. فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر علیم عادل شیخ کے اعزاز میں سینئر مسلم لیگی رہنماؤں نے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔

جس سے خطاب کرتے ہوئے علیم عادل شیخ نے کہا کہ ، ٹارگٹ کلنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ایک مذموم سازش ہے یہ محض سیاستدان یا سیکیورٹی کے ادارے ختم نہیں کرسکتے بلکہ ہر محب وطن شہری اپنے تئیں اور خصوصاً علمائے کرام اس کے خاتمے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔