- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
کراچی کے حساس علاقوں میں پولیس گشت بڑھادیا جائے،رحمن ملک
اسلام آ باد: وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ پولیس کو ہدایت دی ہے کہ حساس علاقوں میں پولیس گشت اور نفری کو بڑھانے کے علاوہ لوکل انٹیلی جنس کوبڑھایا جائے۔
وفاقی حکومت حالات پرمکمل کنٹرول کرنے کیلیے صوبائی حکومت کی بھرپور مددکررہی ہے، وفاقی وزیر داخلہ نے اتوار کو وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور کراچی میں امن و امان اور سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزیر داخلہ نے کہا کہ کمیونٹی کی مدد سے شرپسندوں کے خلاف ٹارگٹ ایکشن کیا جائے۔
انھوں نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ سنی اور شیعہ ایک دوسرے کے خلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی نہیں کر رہے، دشمن ایسے حالات پیدا کرکے حکومت اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، وزیراعلی سندھ نے سندھ خصوصاً کراچی میں امن و امان کی مزید بہتری کیلیے مکمل تعاون فراہم کرنے پر وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔