کراچی: جمشید ٹاؤن پولیس کی کارروائی، 8 ملزم گرفتار

ویب ڈیسک  پير 12 نومبر 2012
 پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے. فوٹو: فائل

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے. فوٹو: فائل

کراچی: جمشید ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

جمشید ٹاؤن پولیس نے پٹیل پاڑہ اور بلوچ پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، پولیس گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کررہی ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔