- جسٹس بابر ستار پر الزامات ہیں تو کلیئر کریں، فیصل واوڈا
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
میرے مداح مجھے گلیمر گرل دیکھنا چاہتے ہیں،کرینہ کپور
ممبئی: خوبرو اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ میرے مداح مجھے گلیمر گرل دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ میں اپنے پرستاروں کی خواہش کا احترام نہ کروں۔
ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سجنا سنورنا میری کمزوری بھی ہے اور ضرورت بھی۔انھوں نے کہا کہ خوبصورت نظر آنے کیلیے کوئی کسر نہیں چھوڑتی اس کیلیے کاجل بھی لگاتی ہوں،ساڑھی بھی پہنتی ہوں یہاں تک کہ گھر میں کام کاج کے دوران بھی آپ کو کبھی میلی کچیلی نظر نہیں آؤں گی۔ انھوں نے کہا کہ اپنے لیے ملبوسات میں خود پسند کرتی ہوں کیونکہ دوسروں کے خریدے ہوئے کپڑے مجھے پسند نہیں آتے۔ کرینہ کپور نے کہا کہ انھیں اپنا ہیئر اسٹائل بہت پسند ہے وہ کسی کردار کیلیے سر کے بال کبھی نہیں منڈوائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔