- شام؛ ایئرپورٹ کے نزدیک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ
- اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
کالج ایج میں بہت موٹی اور بھدی تھی،زرین خان
ممبئی: سلمان خان کیساتھ 2010میں فلم’’ویر‘‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ زرین خان نے انکشاف کیا ہے کہ کالج ایج میں وہ بہت موٹی اور بھدی تھیں کالج کی سبھی لڑکیاں اور کلاس فیلوز میرا مذاق اڑایا کرتیں۔مجھے ان کا یہ رویہ بالکل نہیں بھاتا تھا۔
ایک انٹرویو میں زرین خان نے مزید کہا کہ بالی وڈ میں کام کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔انھوں نے کہا کہ میری ٹین ایج کی تصویریں دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں وہی ہوں۔انھوں نے بتایا کہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد میں نے پانی ذات پر توجہ دینا شروع کی اور خود کوپرکشش بنانے کا عزم کیا۔
انھوں نے کہا کہ میں نے اپنی غذا کے ساتھ ورزش شروع کردی اور کچھ ہی عرصے میں اپنا وزن اتنا کم کرلیا کہ میری وہی سہیلیاں میری خوبصورتی کے گن گانے لگیں۔انھوں نے کہا کہ خود کو پرکشش بنایا تو سب میرے دیوانے ہوگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔