- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
منشیات اور دہشت گردی خطے کا بڑامسئلہ ہے، صدر زرداری
اسلام آ باد: صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ منشیات اور دہشت گردی خطے کا بڑامسئلہ ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں علاقائی انسداد منشیات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسائل کوسمجھے بغیر انہیں حل کرنا ممکن نہیں، عالمی طاقتیں افغانستان کے مسئلے کی اصل وجہ منشیات پر توجہ دیں، ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاء کےبعد منشیات کا مسئلہ بڑھ سکتا ہے۔
زرداری نے کہا کہ منشیات سے دہشت گردوں کو مالی معاونت مل رہی ہے، منشیات کا جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال روکنا ہو گا، دنیا مسائل کے حل کے لئے ہمارے ساتھ تعاون کو تیار ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت چار سال سے دہشت گردی کا مقابلہ کر رہی ہے، پاکستان میں جمہوری نظام مضبوط ہے اور حکومت اپنی مدت پوری کر رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔