- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
قریب المرگ پوتے سے ملاقات؛ اڑان بھرتے جہاز کو روک لیا گیا
مانچسٹر: مانچسٹر میں ایک مسافر طیارے کے پائلٹ نے رن وے پر اڑان بھرنے سے چند لمحے قبل جہاز کو فضا میں بلند کرنے سے روک لیا تاکہ ایک معمر جوڑے کو اسپتال میں مرتے ہوئے اپنے پوتے سے ملنے کا موقع مل سکے۔
یہ معمر جوڑا آسٹریلیا جا رہا تھا کہ انھیں ایک پیغام ملا کہ ان کے پوتے کی حالت خراب ہے۔اس خبر کے آتے ہی جہاز کو واپس موڑ لیا گیا تاکہ یہ دونوں اپنے پوتے کے مرنے سے پہلے اس سے ملاقات کر لیں۔بریڈ فورڈ کی ٹریول ایجنٹ بیکی سٹیون کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ غیر معمولی ہے، میں ٹریول کے کاروبار میں 25 سال سے وابستہ ہوں لیکن اس طرح کے کسی واقعے کے بارے میں نہیں سنا۔ ان کا کہنا تھا میں بہت خوش ہوں کہ میرے صارفین اپنے پوتے سے ملنے میں کامیاب ہوگئے جو اسی رات انتقال کرگیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔