ہیرسن فورڈ کی جیکٹ 1لاکھ91ہزارڈالر میں فروخت کے لیے پیش

شوبز ڈیسک  جمعرات 14 اپريل 2016
جیکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن امدادی کاموں پر خرچ کی جائے گی فوٹو : فائل

جیکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن امدادی کاموں پر خرچ کی جائے گی فوٹو : فائل

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار ہیرسن فورڈ کی جیکٹ 1لاکھ91ہزارڈالر میں فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔

ہالی ووڈ اداکار ہیری سن فورڈ نے اپنی ہن سولوجیکٹ جو انھوں نے حال ہی میں ریلیز ہونیوالی فلم ’’اسٹاروارز۔دی فورس اویکنز‘‘ میں پہنی تھی 1لاکھ 91 ہزار ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کردی ہے جب کہ بتایاگیاہے کہ اس جیکٹ سے حاصل ہونیوالی آمدن امدادی کاموں پر خرچ کی جائے گی ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔