فرانس کی آرٹ گیلری میں ہنسی کےطوفان سے بھری پینٹگز کی نمائش

ویب ڈیسک  بدھ 14 نومبر 2012
اس نمائش میں جو پینٹنگز رکھی گئی تھیں وہ مسکراہٹ اور قہقہوں سے بھرپور تھیں اور انہیں دیکھنے کے بعد وہاں موجود ہر انسان مسکرائے بغیر نہیں رہ سکا۔ فوٹو: رائٹرز

اس نمائش میں جو پینٹنگز رکھی گئی تھیں وہ مسکراہٹ اور قہقہوں سے بھرپور تھیں اور انہیں دیکھنے کے بعد وہاں موجود ہر انسان مسکرائے بغیر نہیں رہ سکا۔ فوٹو: رائٹرز

پیرس: فرانس کے شہر پیرس میں چین کےایک آرٹسٹ یو منجن کی پینٹنگزکی نمائش کااہتمام کیاگیاتھا۔ 

اس نمائش میں جو پینٹنگز رکھی گئی تھیں وہ مسکراہٹ اور قہقہوں سے بھرپور تھیں اور انہیں دیکھنے کے بعد وہاں موجود ہر انسان مسکرائے بغیر نہیں رہ سکا۔ نمائش میں شریک شائقین ہنسی کےطوفان کو آرٹ کی شکل میں دیکھ کربہت محظوظ ہوئے۔ چینی آرٹسٹ یو منجن کا کہنا تھا کہ ایسی نمائش کامقصد معاشرے میں مسکراہٹ جیسےخوبصورت جذبےکوآگےبڑھاناہے۔

یہ نمائش 14 نومبر 2012 سے 17 مارچ 2013 تک جاری رہے گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔