- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان اسرائیل کے پس منظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار
کراچی کی بدامنی میں کوئی سیاسی جماعت ملوث نہیں،کائرہ
اسلام آ باد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ کراچی میں امن وامان خراب کرنے میں کوئی سیاسی جماعت ملوث نہیں،یہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اثرات کانتیجہ ہیں۔
بدھ کوپارلیمنٹ ہائوس کے باہرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پاکستان میں مفاہمت کی سیاست کی بدولت سیاسی انتقام کی فضاختم ہوئی ہے، انھوں نے کہاکہ ماضی میں جن لوگوں نے اسٹیبلشمنٹ کے سہارے الیکشن لڑاہے وہ پہلی بار بغیر کسی سہارے کے انتخابات میں حصہ لیں گے،اس لیے وہ خوفزدہ ہیں، انھوں نے کہاکہ سید یوسف رضاگیلانی آئینی طورپرصحیح تھے‘عدالت نے کہاکہ خط لکھنے کے حوالے سے درمیانی راستہ نکالیں،اس لیے آئینی حل نکالاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔