- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ کیخلاف ریفرنس لائیگی
اسلام آ باد: تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ارکان پنجاب اسمبلی کوکئی ارب روپے کے ترقیاتی فنڈ کی تقسیم اور میڈیا کے ذریعے سرکاری فنڈ سے بڑے پیمانے پر تشہیری مہم چلانے پر دونوں جماعتوں کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کو ریفرنس پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بدھ کوتحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پارٹی سربراہ عمران خان نے قانونی ماہرین کو اس ضمن میں ہدایات دیدی ہیں۔ پارٹی کے قانونی ماہرین وفاقی اور صوبائی حکومت کی طرف سے کئی ارب روپے کے اخراجات کے شواہد جمع کررہے ہیں، ذرائع کے مطابق ریفرنس میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی حکومتوں کی طرف سے کئی ارب روپے کے فنڈ کی تقسیم ،پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر چلائی جانے والی تشہیری مہم کو الیکشن سے قبل بڑی دھاندلی قرار دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سے فنڈ کی تقسیم اور تشہیری مہم کو روکنے کیلیے فوری اقدامات کی استدعا کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سے ذمے داران کے خلاف سخت کارروائی کی بھی استدعا کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔