سلمان خان ریو اولمپکس 2016ء کیلیے بھارت کے خیر سگالی سفیر مقرر

شوبز ڈیسک  اتوار 24 اپريل 2016
سلمان خان کو خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے کا سرکاری طور پر اعلان ہونا باقی ہے،  ذرائع فوٹو: فائل

سلمان خان کو خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے کا سرکاری طور پر اعلان ہونا باقی ہے، ذرائع فوٹو: فائل

ممبئی: دبنگ خان کو بھارتی حکومت کی طرف سے ریو اولمپکس 2016ء کے لیے بھارتی دستے کا خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔

سلمان خان ریو اولمپکس میں بھارت کی طرف سے مختلف کھیلوں میں نمائندگی کرنے والے دستے کے ساتھ بطورخیر سگالی سفیر جائینگے۔ ذرائع کے مطابق سلمان خان کو خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے کا سرکاری طور پر اعلان ہونا باقی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔