- ایشیا کپ 2022: عمان کوالیفائر میچز کی میزبانی کرے گا
- ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
- بھارت میں ماں اور بیٹا ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب
- الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج
- پی ٹی آئی کی جانب سے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اعلان متوقع
- 9 حلقوں میں انتخابات روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- معاشی استحکام کیسے ممکن ہے؟
- مہنگائی کی ستائی خاتون خانہ روپڑی، سوشل میڈیا پر وزیراعظم سے دہائی
- ملک سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے،مائنس ون نہیں آل ہوگا، شیخ رشید
- ڈی آئی خان میں پولیس وین پر بم حملے میں اہلکار زخمی، آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
- بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر
- فنڈنگ کیس؛ اسد قیصر نے ایف آئی اے نوٹس کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- لاہور میں آج دوپہر کے وقت ہلکی بارش کا امکان
- اسلام آباد ائیرپورٹ پر قطر سے آنے والے دو غیر ملکیوں سے منشیات برآمد
- نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار
- ادارے ہماری جان ہیں، ہم سب پر اداروں کا احترام لازم ہے، شہباز گل
- پی ٹی آئی رہنما شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- آئی سی سی کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے
- ملک میں کورونا کی شرح 2.64 فیصد ہوگئی، 153 مریضوں کی حالت نازک
پردے پر بالی وڈ ستارے ہیرو، پارلیمنٹ میں زیرو

ہیما مالنی اور کرن کھیر کی حاضری بھی نہ ہونے کے برابر رہی جس پر مخالفین نے انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ فوٹو: فائل
ممبئی: پردے پر تو بالی وڈ ستاروں کی پرفارمنس کمال ہوتی کی ہے لیکن پارلیمنٹ کا رکن بن کر کئی ستاروں کی حاضری سوالیہ نشان بن گئی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق بالی وڈ ستارے پردے تو خوب چمکتے ہیں لیکن سیاستدان بن کر ایوان سے اکثر غائب رہتے ہیں۔ترنمول کانگریس کے رہنما اور ڈسکو ڈانسر متھن چکرورتی راجیہ سبھا میں دو سال کے دوران صرف تین دن حاضر رہے۔راجیہ سبھا میں ایورگرین ریکھا کا چہرہ بھی کم ہی نظر آیا،گزشتہ برس ایوان میں ان یک حاضری 5.1فیصد سے بھی کم رہی۔وہ جتنے دن بھی ایوان میں حاضر ہوئیں ایک سوال تک نہ پوچھا۔اس کے علاوہ لوک سبھا میں بی جے پی کے رکن پاریش راول،ہیما مالنی اور کرن کھیر کی حاضری بھی نہ ہونے کے برابر رہی جس پر مخالفین نے انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔