سنی لیون کی شارک مچھلیوں کے ساتھ سوئمنگ کی خواہش

شوبز ڈیسک  بدھ 4 مئ 2016
 ایک پنجرے میں بند ہوں اور شارک کے ساتھ تیراکی کرتی نظر آؤں، سنی لیون فوٹو : فائل

ایک پنجرے میں بند ہوں اور شارک کے ساتھ تیراکی کرتی نظر آؤں، سنی لیون فوٹو : فائل

ممبئی:  اداکارہ سنی لیون نے حال ہی میں ایک انوکھی خواہش ظاہر کرکے سب کو حیران کردیا۔

اپنی نئی فلم ’’ون نائٹ ان اسٹینڈ‘‘کی پروموشن کے لیے ایک ٹی وی شو میں شرکت کے دوران سنی لیون نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ شارک مچھلیوں کے ساتھ سوئمنگ کریں۔انھوں نے کہا کہ وہ ایک پنجرے میں بند ہوں اور شارک کے ساتھ تیراکی کرتی نظر آئیں تا کہ شارک انھیں ہڑپ نہ کرسکے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔