- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
نئی فلم ’’اوکے جانو‘‘میں ہٹ کے نظر آؤں گی،شردھا
ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور کہتی ہیں کہ وہ اپنی نئی فلم ’’اوکے جانو‘‘ میں ذرا ہٹ کے نظر آئیں گی۔
ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم میں وہ ادیتیہ رائے کپور کے ساتھ جوڑی بنارہی ہیں ہمیں پہلے بھی کام کرنے کا تجربہ ہے انھوں نے کہا کہ فلم میں میراکردار بہت مزے کا ہے اورمیں اس کردار سے بھرپور انجوائے کرنا چاہتی ہوں۔
ڈائریکٹر شاد نے جب مجھ سے اس فلم کے لیے رابطہ کیا تو ابتدا میں اس فلم کے لیے تیار نہیں تھی لیکن جب کہانی دیکھی تو مجھے لگا کہ یہ فلم میرے اور ادیتیہ کے لیے ہی بنی ہے۔انھوں نے کہا کہ میں کسی بھی فلم میں اپنے کردار کو لے کر بہت ایکسائٹڈ ہوتی ہوں اور گھنٹوں اس پر سوچ بچار کرتی ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔