- ملتان کے نشتر اسپتال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی
- ایشیا کپ 2022: عمان کوالیفائر میچز کی میزبانی کرے گا
- ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
- بھارت میں ماں اور بیٹا ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیاب
- الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج
- پی ٹی آئی کی جانب سے شہباز گل کے متنازع بیان سے لاتعلقی کا اعلان متوقع
- 9 حلقوں میں انتخابات روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- معاشی استحکام کیسے ممکن ہے؟
- مہنگائی کی ستائی خاتون خانہ روپڑی، سوشل میڈیا پر وزیراعظم سے دہائی
- ملک سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے،مائنس ون نہیں آل ہوگا، شیخ رشید
- ڈی آئی خان میں پولیس وین پر بم حملے میں اہلکار زخمی، آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک
- بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر
- فنڈنگ کیس؛ اسد قیصر نے ایف آئی اے نوٹس کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
- ایڈمنسٹریٹر کراچی کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- لاہور میں آج دوپہر کے وقت ہلکی بارش کا امکان
- اسلام آباد ائیرپورٹ پر قطر سے آنے والے دو غیر ملکیوں سے منشیات برآمد
- نیومیکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قاتل گرفتار
- ادارے ہماری جان ہیں، ہم سب پر اداروں کا احترام لازم ہے، شہباز گل
- شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
- آئی سی سی کے سابق امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے
اسٹار کڈز کیلیے بالی وڈ خاندانی کاروبار ہے،پراچی ڈیسائی

نئے اداکار فلم انڈسٹری میں آ رہے ہیں جن میں سے بعض کا یہ خاندانی کاروبار ہے، اداکارہ فوٹو: فائل
ممبئی: فلم ’راک آن‘ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کرنے والی اداکارہ پراچی ڈیسائی کہتی ہیں کہ فلمی خاندان سے آنے والے نئے اداکاروں کے لیے بالی وڈ خاندانی کاروبار ہے۔
پراچی ڈیسائی نے کہا کہ ان دنوں بہت سے نئے اداکار فلم انڈسٹری میں آ رہے ہیں جن میں سے بعض کا یہ خاندانی کاروبار ہے اور ان کے لیے بہت سے فلمی پروجیکٹس اس طرح تیار کیے جاتے ہیں جیسے پریوں کی کہانی ہو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔