- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کررہا ہے،ایڈم تھامسن
رسالپور: برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور انداز سے عالمی برادری کے ساتھ تعاون کررہا ہے پاکستان نے اس جنگ میںبہت زیادہ قربانیاں دی ہیںجس کوعالمی برادری قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
خیبرپختونخوا پولیس کو شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں تکنیکی وتربیتی امورپرمکمل معاونت فراہم کر یںگے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے رسالپور ملڑی کالج آف انجیئنرنگ میںایک تربیتی کورس میں 20 فارغ التحصیل پولیس افسران کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیاحکومت پاکستان وحکومت برطانیہ کے مشترکہ تعاون سے خیبرپختونخوا پولیس کوشدت پسندوں کے خلاف جنگ میں تکنیکی وتربیتی امور پرمشتمل پروگرام کے تحت پہلی بم ڈسپوزل اینڈ ایمونیشن جیمرزکورس کی تربیتی کورس کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ تقریب میں خیبرپختونخوا پولیس کے اے آئی جی محمد مسعود اور پاک فوج کے ٹرینگ کمانڈر نے بھی خطاب کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔