نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشس ڈیزیز کے ماہرین نے PfSPZ ویکسین بنائی ہے جو انسانوں پر آزمائی جارہی ہے۔