بھارتی ایکٹر زکو پاکستان لانے کے لیے کام پیدا کرنا ہوگا،فواد خان

شوبز ڈیسک  ہفتہ 14 مئ 2016
 سونم کپور نے مجھ سے کہا کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتی ہیں، فواد خان فوٹو: فائل

سونم کپور نے مجھ سے کہا کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتی ہیں، فواد خان فوٹو: فائل

ممبئی:  اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ ہمیں بھارتی ایکٹر زکو پاکستان لانے کے لیے یہاں کام پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ 

فواد خان نے کہا کہ میں سدھارتھ ملہوترا کو پاکستان آنے کے لیے کہہ چکا ہوں حتیٰ کہ سونم کپور نے مجھ سے کہا کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتی ہیں ۔فواد خان نے اس کےساتھ ساتھ اس بات کا بھی اظہار کیا کہ ایسا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک پروفیشنل مواقع پیدا نہیں کیے جاتے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔