میں اور میری فیملی سادگی سے رہتے ہیں،شاہ رخ خان

شوبز ڈیسک  ہفتہ 14 مئ 2016
میں جو پیسہ کماتا ہوں اپنے اوپر لگانے کا میرے پاس وقت نہیں، شاہ رخ خان فوٹو؛فائل

میں جو پیسہ کماتا ہوں اپنے اوپر لگانے کا میرے پاس وقت نہیں، شاہ رخ خان فوٹو؛فائل

ممبئی:  شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ وہ اور ان کی فیملی کے لوگ سادگی سے رہتے ہیں۔

ایک انٹرویو میں شاہ رخ کا کہنا تھا کہ وہ جو کپڑے پہنتے ہیں فقیروں جیسے ہوتے ہیں مجھے ان کپڑوں میں دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں بالی وڈ میں اپتنے پیسے کماتا ہوں۔ میں جو پیسہ کماتا ہوں اپنے اوپر لگانے کا میرے پاس وقت نہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔