آنکھوں کے اشاروں، سر کی جنبش اور چہرے کے خفیف تاثرات سے وھیل چیئر کو چلانے کے کامیاب تجربات کیے گئے۔