- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
قتل کا الزام ثابت،ملزم کو عمر قید 50ہزار روپے جرمانہ
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی طارق احمد کھوسو نے قتل کے الزام میں ملوث ملزم تنویر احمد کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 50ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے اور 3لاکھ روپے بطور ہرجانہ مقتول کے ورثا کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے، ہرجانے کی ادائیگی تک جیل میں رہنا ہوگا، استغاثہ کے مطابق 6نومبر2011کوکورنگی کے علاقے کے رہائشی ملزم تنویراپنے والد محمد سلیم کو تشدد کا نشانہ بنارہا تھا،
مقتول آصف نے اسے روکا اور دونوں با پ بیٹے کے درمیاں بیچ بچائو کرایا ،ملزم نے طیش میں آکر مقتول پر قینچی کے وار کرکے اسے ہلاک کردیا تھا، پولیس نے ملزم کو موقع سے گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کیا تھا، ملزم کے مقدمے میں دوران سماعت چشم دید گواہ مقتولہ کی بیوہ مسماۃ ہما ناز نے ملزم کو شناخت بھی کیا تھا اور ایم ایل او اورپوسٹ مارٹم رپورٹ نے استغاثہ کو سپورٹ کیا تھا،ملزم کے خلاف تھانہ کورنگی میں مقتول کے بھائی محمد کاشف کی مدعیت میں مقدمہ درج تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔