- تیزگام میں مجرے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس
- بلوچستان میں سیلاب سے یکم جون تا 16اگست جاں بحق افراد کی تعداد 202ہوگئی
- حکمرانوں نے نوٹ بینک کے لئے ووٹ بینک قربان کردیا، شیخ رشید
- مینوفیکچررز پر اسپیشل انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور
- سی پیک، اگلے مرحلے پر عملدرآمد کی تیاری شروع کردی‘ وزیراعظم
- وزیراعظم نے چین کی رضا مندی سے سی پیک اتھارٹی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی
- الیکشن کمیشن کے کاغذوں میں عمران خان اب بھی رکن اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر
- پاکستان سے میچ بھارت کے اعصاب پر سوار
- بابر اعظم کے سنچری مکمل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا اظہارِ مایوسی
- محمد حسنین کا معاملہ، آئی سی سی کی خاموشی پرشور مچنے لگا
- پاکستان اور نیدر لینڈز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
- پی ایس ایل 2025؛ شیڈول براہ راست آئی پی ایل سے متصادم
- ٹیسٹ کرکٹ پاکستان کے دل سے اُترنے لگی
- کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، سڑکوں پر پانی جمع
- وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد
- ترکیہ کا اسرائیل سےسفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ
- صرف 5 دن میں 50 امریکی ریاستوں میں سفر کا نیا ریکارڈ قائم
- ایپل کا آمدنی میں اضافے کے لیے اشتہارات بڑھانے کا فیصلہ
- سیاہ الائچی پھیپھڑے کے سرطان کو روک سکتی ہے
- پاک بھارت میچ کے ساتھ دیگر میچز کی ٹکٹ خریدنے کی شرط عائد
سشمیتا سین کو بھارت کی پہلی مس یونیورس بننے پر فخر

21مئی 1994ء کے دن کی خوشی کو الفاظ میں بیان کرنا میرے لیے مشکل ہے،اداکارہ۔ فوٹو: فائل
ممبئی: آج سے پورے22برس پہلے 1994میں بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین کو بھارت کی پہلی مس یونیورس بننے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔
سشمیتا سین 21مئی 1994کے اس دن کو یاد کر کے بہت خوش ہیں۔ٹوئٹر پرحسینہ عالم بننے کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے وہ لکھتی ہیں کہ بھارت کی پہلی مس یونیورس بننا میرے لیے بہت بڑے فخر کی بات ہے۔اس دن یہ اعزاز پاکر میرے لیے اپنی خوشی کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہورہا تھا۔سشمیتا مزید کہتی ہیں کہ میرے لیے وہ لمحات ناقابل فراموش ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔