- ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم
- کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
- شام؛ ایئرپورٹ کے نزدیک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ
- اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ شامل
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
فلموں کی کہانیاں دلچسپ نہیں رہیں،کاجول
ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کاجول اپنے فنی سفر میں لاتعداد کامیابیاں سمیٹ چکی ہیں ان کا یہ سفر اب بھی جاری ہے۔
حال ہی میں ایک انٹرویو میں کاجول نے انکشاف کیا کہ بالی وڈ فلموں کی کہانیاں اب دلچسپ نہیں رہیں۔نئی فلم سائن کرنے سے پہلے درجنوں مرتبہ اسکرپٹ کے بارے میں سوچنا پڑتا ہے۔فلم رائٹرز کے پاس وہ مواد نہیں رہا جو آج سے پندرہ بیس سال پہلے ہوا کرتا تھا۔
کاجول نے کہا کہ وہ فلموں کے انتخاب کے حوالے سے بہت کریزی ہوگئی ہیں اور اس وقت تک کوئی فلم سائن نہیں کرتی جب تک کہانی اور کردار سے متفق نہ ہوجاؤں۔کاجول کا کہنا تھا کہ شائقین ایک جیسی فلمی لواسٹوریوں سے اکتا چکے ہیں انھیں جب تک کچھ نیا نہیں ملے گا وہ سینما کا رخ نہیں کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔