میں نے کوئی شادی نہیں کی،لولیا ونچر

شوبز ڈیسک  پير 23 مئ 2016
لولیا ونچر نے اپنے مداحوں سے اپیل کی وہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔ فوٹو : فائل

لولیا ونچر نے اپنے مداحوں سے اپیل کی وہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔ فوٹو : فائل

ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان کی دوست لولیا ونچرکا کہنا ہے کہ میں نے کوئی شادی نہیں کی ہے۔

بالی وڈ میں ایک ایسے وقت میں جب اداکار سلمان خان کی لولیا ونچر سے ممکنہ شادی کی بازگشت سنائی دے رہی ہے لولیا ونچر کا کہنا تھا کہ انھوں نے ابھی تک کوئی شادی نہیں کی۔  انھوں نے اپنے مداحوں سے اپیل کی وہ ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔