- امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
- کراچی سے لاہور جانے والی لڑکی کے اغوا کا مقدمہ ختم کرنے درخواست مسترد
- کراچی سے حیدآباد جانے والی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 7 افراد لاپتہ
- تیزگام میں مجرے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس
- بلوچستان میں سیلاب سے یکم جون تا 16اگست جاں بحق افراد کی تعداد 202ہوگئی
- حکمرانوں نے نوٹ بینک کے لئے ووٹ بینک قربان کردیا، شیخ رشید
- مینوفیکچررز پر اسپیشل انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور
- سی پیک، اگلے مرحلے پر عملدرآمد کی تیاری شروع کردی‘ وزیراعظم
- وزیراعظم نے چین کی رضا مندی سے سی پیک اتھارٹی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی
- الیکشن کمیشن کے کاغذوں میں عمران خان اب بھی رکن اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر
- پاکستان سے میچ بھارت کے اعصاب پر سوار
- بابر اعظم کے سنچری مکمل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا اظہارِ مایوسی
- محمد حسنین کا معاملہ، آئی سی سی کی خاموشی پرشور مچنے لگا
- پاکستان اور نیدر لینڈز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
- پی ایس ایل 2025؛ شیڈول براہ راست آئی پی ایل سے متصادم
- ٹیسٹ کرکٹ پاکستان کے دل سے اُترنے لگی
- کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، سڑکوں پر پانی جمع
- وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد
- ترکیہ کا اسرائیل سےسفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ
- صرف 5 دن میں 50 امریکی ریاستوں میں سفر کا نیا ریکارڈ قائم
رنبیر اور کترینہ دوبارہ کسی فلم میں اکٹھے کام نہیں کریں گے
’’جگا جاسوس‘‘مکمل کروانے کے بعد رنبیر مراکش سے ممبئی جب کہ کترینہ لندن چلی جائیں گی فوٹو : فائل
ممبئی: سب جانتے ہیں کہ بالی وڈ کی خوبصورت جوڑی کترینہ کیف اور رنبیرکپور نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی نئی فلم’’جگا جاسوس‘‘مکمل کروانے پر مجبور ہیں۔
بالی وڈ ذرائع کے مطابق فلم کے مختلف شوٹس اور مناظر کی عکسبندی کے دوران دونوں کی باڈی لینگوئج سے صاف پتہ چلتا تھا کہ وہ ایک دوسرے سے نظر نہیں ملانا چاہتے۔ نئی خبر یہ ہے کہ ’’جگا جاسوس‘‘کافی حد تک مکمل ہوچکی ہے اور یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ رنبیرکپور اورکترینہ کیف اب دوبارہ کسی فلم میں اکٹھے کام نہیں کرینگے۔جگا جاسوس کا کام مکمل کروانے کے بعد رنبیرکپور مراکش سے واپس ممبئی آجائیں گے جب کہ کترینہ کیف لندن میں کچھ روز اپنی فیملی کے ساتھ گزاریں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔