کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں رنبیرکپور،فواد خان، ایشوریارائے بچن اورانوشکا شرما مرکزی کردارادا کریں گے۔