- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
بالی وڈ فلموں کی موجودہ حکمت عملی ناکام ہے،مہیش بھٹ
ممبئی: بالی وڈ کے معروف ہدایت کار اور متعدد سپرہٹ فلموں کے خالق مہیش بھٹ بالی وڈ میں بننے والی حالیہ فلموں میں کہانی اور کرداروں سے مطمئن نہیں ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ فلموں کی موجودہ اسٹرٹیجی ناکام ہوگئی ہے جسے تبدیل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ایک انٹرویو میں مہیش بھٹ نے کہا کہ جس ڈگر پر چلتے ہوئے فلمیں بنائی اور ریلیز کی جارہی ہیں اسے نئی اور جدید دنیا کے مزاج کے مطابق ڈھالنا ہوگا۔
انھوں نے کہا کہ یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے اور اب وہی فلم کامیاب ہوگی جو نئے انداز اور تقاضوں سے ہم آہنگ ہوگی۔ واضح رہے مہیش بھٹ کے کریڈٹ میں ’’سارنش‘‘، ’’ارتھ‘‘ ،’’دل ہے کہ مانتا نہیں‘‘اور ’’زخم‘‘جیسی فلمیں موجود ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔