اداکارہ سنی لیون بدصورت بازوؤں کی وجہ سے پریشان

شوبز ڈیسک  بدھ 25 مئ 2016
سنی لیون کے بازؤں کی غیر معمولی موٹائی ان کے جسمانی حسن سے مطابقت نہیں رکھتی، بھارتی اخبار فوٹو : فائل

سنی لیون کے بازؤں کی غیر معمولی موٹائی ان کے جسمانی حسن سے مطابقت نہیں رکھتی، بھارتی اخبار فوٹو : فائل

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ سنی لیون اداکاری سے زیادہ فلم بینوں کے لیے اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ سنی لیون اپنی بدنما بانہوں کی وجہ سے پریشان ہیں ۔

ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سنی لیون کے بازؤں کی غیر معمولی موٹائی ان کے جسمانی حسن سے مطابقت نہیں رکھتی جس کی وجہ سے سنی لیون نے معروف ٹرینر پراشانت سوانت کی خدمات حاصل کرلی ہیں ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔