پریانکا چوپڑا جیمز بانڈ گرل بننے کی خواہاں

نیٹ نیوز  بدھ 25 مئ 2016
کافی عرصے سے کام کر رہی ہوں لیکن بانڈ گرل کا کردار نہیں کرسکی، پریانکا فوٹو : فائل

کافی عرصے سے کام کر رہی ہوں لیکن بانڈ گرل کا کردار نہیں کرسکی، پریانکا فوٹو : فائل

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑانے جیمز بانڈ گرل کا کردار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

اس سے قبل پریانکا چوپڑا کا نام بھی جیمز بانڈ کا کردار کرنے والے امیدواروں میں  گردش کررہا تھا۔ایک انٹرویو میں پریانکا کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے کام کر رہی ہیں لیکن بانڈ گرل کا کردار نہیں کرسکیں۔تاہم اب انھیں موقع ملا تو وہ بانڈ گرل کا کردار خوشی سے کریں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔