- تیزگام میں مجرے پر ٹرین انتظامیہ کو شوکاز نوٹس
- بلوچستان میں سیلاب سے یکم جون تا 16اگست جاں بحق افراد کی تعداد 202ہوگئی
- حکمرانوں نے نوٹ بینک کے لئے ووٹ بینک قربان کردیا، شیخ رشید
- مینوفیکچررز پر اسپیشل انکم ٹیکس عائد کرنے پر غور
- سی پیک، اگلے مرحلے پر عملدرآمد کی تیاری شروع کردی‘ وزیراعظم
- وزیراعظم نے چین کی رضا مندی سے سی پیک اتھارٹی تحلیل کرنے کی منظوری دیدی
- الیکشن کمیشن کے کاغذوں میں عمران خان اب بھی رکن اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر
- پاکستان سے میچ بھارت کے اعصاب پر سوار
- بابر اعظم کے سنچری مکمل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا اظہارِ مایوسی
- محمد حسنین کا معاملہ، آئی سی سی کی خاموشی پرشور مچنے لگا
- پاکستان اور نیدر لینڈز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
- پی ایس ایل 2025؛ شیڈول براہ راست آئی پی ایل سے متصادم
- ٹیسٹ کرکٹ پاکستان کے دل سے اُترنے لگی
- کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، سڑکوں پر پانی جمع
- وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد
- ترکیہ کا اسرائیل سےسفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ
- صرف 5 دن میں 50 امریکی ریاستوں میں سفر کا نیا ریکارڈ قائم
- ایپل کا آمدنی میں اضافے کے لیے اشتہارات بڑھانے کا فیصلہ
- سیاہ الائچی پھیپھڑے کے سرطان کو روک سکتی ہے
- پاک بھارت میچ کے ساتھ دیگر میچز کی ٹکٹ خریدنے کی شرط عائد
آریان کو ابھی فلم اسٹار نہیں دیکھنا چاہتا ، کرن جوہر

ابھی اریان کو ایک سپر اسٹار کی حیثیت سے نہیں دیکھناچاہتا، کرن جوہر:فوٹو : فائل
لندن: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار و پروڈسر کرن جوہر جو گزشتہ روز 44 برس کے ہوگئے ہیں نے کہاہے کہ میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو ابھی ایک فلم اسٹار کے روپ میں نہیں دیکھنا چاہتا یہ بات انھوں نے گزشتہ روز لندن میں اپنی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔
کرن جوہر کا کہناتھا کہ آریان اور ان کی بہن سوہانا میرے سامنے پلی بڑھی ہیں شاہ رخ خان کے خاندان کا میرے اور میرے خاندان کے ساتھ گہرا تعلق ہے اس کے باوجود میں فی الحال آریان کو فلم انڈسٹری میں نہیں لاناچاہتا کیونکہ ابھی وہ اپنی تعلیم مکمل کررہا ہے اور اس کے لیے چار برس لگیں گے اور جب میں مناسب سمجھوں گا کہ اریان نے اپنی تعلیم مکمل کرلی ہے اور وہ انڈسٹری میں آنے کے لیے تیار ہے تو اپنی فلم میں کاسٹ کرلوں گا مگر ابھی اریان کو ایک سپر اسٹار کی حیثیت سے نہیں دیکھناچاہتا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔