پاکستان میں پولیو کا مرض خاتمے کے قریب ہے، حکام

اے ایف پی  بدھ 1 جون 2016
پولیو قطروں سے محروم بچوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، نیشنل کوآرڈینیٹر فوٹو: فائل

پولیو قطروں سے محروم بچوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، نیشنل کوآرڈینیٹر فوٹو: فائل

 اسلام آباد: پاکستانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک سے پولیوکا مرض مکمل خاتمے کے قریب ہے، یہ دعویٰ اپریل میں پولیو کے حوالے سے40 انتہائی خطرناک جگہوں سے سردارعتیق اور مولانا فضل الرحمن خلیل نے مشترکہ بیان میں کیا۔

قائدین نے کہا کہ ڈرو ن حملے اور امریکی دھمکیاں قومی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کا مسئلہ ہے، ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائیں، پاکستان کیخلاف کھلی جارحیت کسی صورت قبول نہیں، 5جون کواسلام آباد میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ تاریخی ہوگا۔  بین الاقوامی طاقتوں نے پاکستان کیخلاف پراکسی وار کیلئے بلوچستان کو خاص طور پر نشانہ بنا رکھا ہے اوراقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف سازشیں کی جارہی ہیں، بلوچستان میں ڈرون حملہ کے بعد سلالہ چیک پوسٹ جیسے جرأتمندانہ اقدامات اٹھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔

انھوں نے کہا کہ ڈرون حملے کے بعد وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو بلاکر رسمی احتجاج کرتے ہوئے چند نرم جملے بولے توامریکی صدراوباما نے کہا ہم یہ حملے جاری رکھیں گے، دکھ کی بات ہے اس کے بعد سے وزارت خارجہ خاموش ہے۔ اوباما کی دھمکیوں پرپوری امت کو متحد کرناچاہیے۔ انھوں نے کہا کہ بعض غیر ملکی قوتیں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں، یہ مکروہ سازشیں اب بے نقاب ہو چکی ہیں اور امریکی صدارتی انتخابی عمل میں مسلمانوں کیخلاف زہر آلود بیانات اس کا واضح ثبوت ہیں۔ بھارت، امریکا اور ان کے اتحادی تخریب کاری اور دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں۔ ملک سے ’’را‘‘ اور دیگر ممالک کی مداخلت ختم اور بھارتی دہشتگردی کو پوری دنیا میں بے نقاب کیا جائے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔